Best 30+ Birthday Wishes For Urdu Images in 2023

Best Birthday Wishes For Urdu Images with Quotes  in 2023 Birthday is the Most Important Day in Everyone’s Life Someone Special Day Wish you a Many Many Happy Birthday Wishes Looking at High-Quality Images Photos Download Share your WhatsApp and Friends

Birthday Wishes For Urdu Images

کبھی کسی غم کا سامنا نہ کرنا پڑے
ایسا آنے والا کل ملے آپ کو

پیار سے بھری زندگی ملے آپ کو
خوشیوں سے بھرے پل ملے آپ کو

خوشیاں ہزار تم کو ملیں سالگرہ پر
دیتے ہیں ہم دعا تمھیں عمر دراز کی

حَسِین چہرے کی تا بندگی مبارک ہو
تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو

تمہاری سالگرہ كے دن یہ دعا ہے ہماری
جتنے ہیں چند تارے اتنی ہو عمر تمہاری

دوسری بار بھی ہوتی تو، تمہی سے ہوتی
میں جو بالفرض محبت کو ، دوبارہ کرتا۔

خدا کی رحمتوں میں کبھی کمی نہ آے
آپ کے ہونٹوں کی مسکراہٹ کبھی نہ جائے

آپ کی سالگرہ پہ ہم دیتے ہیں یہ دعا
خوشیاں آپ کے دامن سے کبھی نہ ہو جدا

خدا کرے کہ آپ ہر سال خوشی سے بھرپورجنم دن مناتے رہو دوست ہمیشہ کی طرح

تمام عمر تجھے زندگی کا پیار ملے
خدا کرئے کہ خوشی تم کو بار بار ملے

Birthday Wishes For Urdu Status


آپ زندگی میں اتنی خوش رہے
کہ ہر خوشی آپ کی دیوانی رہے

سجتی رہے خوشیوں کی محفل
ہر خوشی سہانی رہے

اُٹھا کے ہاتھ خدا سے بس مانگی ہے یہی دعا
نصیب ہوں خوشیاں تمہیں، تم خوش رہو سدا

سال ہی آتا ہے یہ اِک خوشگوار دن
دعا ہے یہ ہم سب کی کہ آتا رہے سدا

آپ کے جنم دن پر دیتے ہے یہ دعا ہم اور تم مل کر ہو گئے کبھی نہ جدا

زندگی بھر یہ آسماں تجھ کو کسی آفت میں‌مُبتلا نہ کرے

تیری زندگی کی روشنی کو خُدا
کسی ظلمت سے آشنا نہ کرے

تیری زندگی کی روشنی کو خُدا کسی ظلمت سے آشنا نہ کرے

جحومو ناچو اور بانتو پیار ہی پیار
کیوں كے یہ میری جان کا جنم دن ہے یار

چھائی ہے ہر سمت رنگوں کی ہی بہار
چار سو ہے پھیلا خوشیوں کا خمار

Birthday Wishes For Urdu Dp


کچھ خوشیاں کچھ آنسو دے کر ٹال گیا
جیون کا اک اور سنہرا سال گیا

سلامت رہو، رب عمریں بڑھائے کرو جو تمنا، وہ پوری ہوجائے جنم دن مبارک

تمہاری سالگرہ کے دن یہ دعا ہے میری  جتنے ہیں چاند ستارے، اتنی ہو عمر تمہاری

یار تو اس کی سالگرہ پہ کیا کیا تحفے لائے ہیں  اور ہم نے ادھر اس کی تصویر کو شعر سنائے ہیں

تیرے ہوتے ہوئے موم بتی بجھائی کسی اور نے  کیا خوشی رہ گئی تھی جنم دن کی، میں کیک کیا کاٹتا

بار بار یہ دن آئے بار بار یے ڈل گائے توجئیے ہزاروں‌سال

میں تکیے پر ستارے بو رہا ہوں جنم دن ہے اکیلا رو رہا ہوں

خزاں کی رت ہے جنم دن ہے اور دھواں اور پھول ہوا بکھیر گئی موم بتیاں اور پھول

حسین چہرے کی تابندگی مبارک ہو تجھےیہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو

More Birthday Images Download

Thanks for visiting Birthday Wishes For Urdu Images With Quotes share with friends and family. Make them a good day. Keep smiling be happy


Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top